اللہ آپکوعطاکرے. وہ ایمان: جس میں لذت ھو وہ آنکھ: جس میں حیاء ھو وہ زبان: جس میں تاثیر ھو وہ دل: جس میں اللہ کا ڈرھو وہ سینہ: جس میں قرآن ھو .وہ چال: جس میں عاجزی ھو .وہ زندگی :جس میں اسلام ہو وہ قبر: جس میں سکون ھو اور جنت میں وہ مکان: جو رسول اللہ کے پڑوس میں ھو
No comments:
Post a Comment